|
I
wandered lonely as a cloud,
|
میں تنہا ایک بادل کی طرح بے مقصد
گھوم رہا تھا۔
|
|
That
floats on high o’er values and hills,
|
جو وادیوں اور پہاڑوں پر گھومتا ہے۔
|
|
When
all at once I saw a crowd,
|
جب اچانک میں نے ایک مجمع دیکھا۔
|
|
A host
of golden daffodils;
|
یہ سنہری آبی نرگس کے پھولوں کا
ہجوم تھا۔
|
|
Beside
the lake beneath the trees,
|
جھیل کے کنارے کے ساتھ ساتھ درختوں
کے نیچے۔
|
|
Fluttering
and dancing in the breeze.
|
باد نسیم میں پھڑپھڑا اور ناچ رہے
تھے۔
|
|
|
|
|
Continuous
as the stars that shine,
|
متواتر چمکتے ہوئے ستاروں کی طرح،
|
|
And
twinkle on the Milky Way,
|
اور کہکشاں میں ٹمٹماتے ہوئے۔
|
|
They
stretched in never-ending line,
|
وہ کبھی نہ ختم ہونے والی قطار میں
پھیلے ہوئے تھے۔
|
|
Along
the margin of a bay,
|
جھیل کے کنارے کے ساتھ ساتھ۔
|
|
Ten
thousand saw I at a glance,
|
میں نے ایک ہی نظر میں دس ہزار
دیکھے۔
|
|
Tossing
their heads in sprightly dance,
|
جو اپنے سروں کو خوشی سے ہلا رہے
تھے اور ناچ رہے تھے۔
|
|
|
|
|
The
waves beside them danced, but they
|
اُن کے ایک طرف لہریں ناچتی تھیں، لیکن
وہ
|
|
Out-did
the sparkling waves in glee;
|
خوشی میں چمکتی لہروں سے زیادہ
(خوبصورت) تھے۔
|
|
A
poet could not but be gay,
|
ایک شاعر خوش ہوئے بغیر نہ رہ سکا،
|
|
In
such a jocund company!
|
اس قسم کی خوش کن صحبت میں۔
|
|
I
gazed—and gazed—but little thought,
|
میں دیکھتا اور دیکھتا رہا،مگر یہ
نہ سوچا کہ،
|
|
What
wealth the show to me had brought:
|
یہ منظر میرے لیے خوشی کی کیسی دولت
لایا۔
|
|
|
|
|
For
oft when on my couch I lie,
|
جب اکثر میں اپنے صوفے پر لیٹتا
ہوں۔
|
|
In
vacant or in pensive mood,
|
اور میں غوروخوص کی حالت میں ہوتا
ہوں۔
|
|
They
flash upon that inward eye,
|
تو وہ میرے خیال میں میرے سامنے آتے
ہیں۔
|
|
Which
is the bliss of solitude;
|
جو میری تنہائی میں رحمت ِ خداوندی
ثابت ہوتے ہیں۔
|
|
And
then my heart with pleasure fills,
|
اور پھر میرا دل خوشی سے بھر جاتا
ہے۔
|
|
And dances
with the daffodils.
|
اور ان نرگس کے پھولوں کے ساتھ
ناچنے لگتا ہے۔
|