Science Berg: Hazrat Mohammad (SAW) is an Embodiment of Justice
skip to main | skip to sidebar
  • HOME
  • Play Group
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Work Books
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Class Nursery
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Work Books
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Class Prep
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • First Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • The Radiant Way
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Second Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Third Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
Science Berg School - Image 1
Welcome to ‘Science Berg School’ a school of science and arts
Science Berg School - Image 2
We develop a Passion of Science to our young minds
Science Berg School - Image 3
A wonder of Scientific World
Science Berg School - Image 4
We apply attractive Teaching Methods
Science Berg School - Image 5
Boosting the Spirit of your kids
Science Berg School - Image 6
Comprehensive Scientific Education
Science Berg School - Image 7
Welcome to ‘Science Berg School’ a school of science and arts
  • 4th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 5th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 6th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 7th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Pre-9th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Ninth Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Tenth Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • English Notes
  • Class 9th
    • Objective
      • Forms of Verbs
      • Spellings
      • Words Meanings
      • Grammar Options
    • Subjective
      • Question Answers
      • Urdu Translation
      • Summary
      • Sentences
      • Letters/Dialogues
      • Comp. Passages
      • Active Passive voice
      • Urdu to English
        • Use of It, There
        • Use of is, am, are, was, were
        • Use of has, have, had
        • Present Ind. T.
        • Past Ind. T.
        • Future Ind. T.
        • Present Conti. T.
        • Past Conti. T.
        • Future Conti. T.
        • Present Per. T.
        • Past Per. T.
        • Future Per. T.
        • Present Per. Conti. T.
        • Past Per. Conti. T.
        • Future Per. Conti. T.
    • Book Translation
      • The Saviour of Mankind
      • Patriotism
      • Media and its Impact
      • Hazrat Asma (RA)
      • Daffodils (Poem)
      • The Quaid’s Vision and Pakistan
      • Sultan Ahmad Masjid
      • Stoping by woods on a snowy evening (Poem)
      • All is not Lost
      • Drug Addiction
      • Noise in the Environment
      • Three days to See
  • Class 10th
    • Objective
      • Forms of Verbs
      • Spellings
      • Synonyms Antonyms
      • Gramm-Options
      • Book Reviews
    • Subjective
      • Question Answers
      • Urdu Translation
      • Summary
      • Essay Paragraph
      • Direct and Indirect
      • Pair of Words
      • Urdu to Eng.
    • Book Translation 10
      • Hazrat Muhammad ﷺ an Embodiment of Justice
      • Chinese New Year
      • Try Again (Poem)
      • First Aid
      • Yhe Rain (Poem)
      • Television VS. Newspapers
      • Little by Little One Walks Far
      • Peace (Poem)
      • Selecting the Right Career
      • A World Without Books
      • Great Expectations
      • Population Growth and World Food Supplies
      • Faithfulness
]]>
Science Berg

SCIENCE BERG

Daily Diary

  • Play Group
  • Nursery
  • Class Prep
  • Grade One
  • Grade Two
  • Grade Three
  • Grade Four
  • Grade Five
  • Grade Six
  • Grade Seven
  • Grade Pre-9th
  • Grade Ninth
  • Grade Tenth

Pair of Words

  • First Year
  • Class 10th

Showing posts with label Hazrat Mohammad (SAW) is an Embodiment of Justice. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Mohammad (SAW) is an Embodiment of Justice. Show all posts

Hazrat Mohammad (SAW) is an Embodiment of Justice

May 19, 2024  Science Berg School  No comments

 Hazrat Mohammad (SAW) is an Embodiment of Justice


یونٹ نمبر 1

  (1) ۔حضرت محمد ﷺ کی زندگی ان لوگوں کے لیے ایک بہترین  نمونہ اور مثال  ہے جو اپنی انفرادی زندگی کے ساتھ ساتھ معاشرتی زندگی میں بھی  اچھائی، تقویٰ اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ لوگ اپنی  زندگی کے اخلاقی، روحانی اور سمعاشرتی شعبوں  میں کمال حاصل کرنے کے لیے آپﷺ  کی زندگی کی احادیث اور سنت   سے روشنی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے تمام انسانوں کی زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی  کے لیے اپنی زندگی کی عملی مثال (سنت) کے ذریعے      بہت اعلیٰ اور شاندار  نظریات قائم کیے ہیں۔

 

 (2)   ۔  حضرت محمد ﷺنے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ اللہ کے  رسول ﷺ  سے بڑھ کر  کوئی منصف اور عادل نہیں ہو سکتا۔ آپ ﷺ  ایک ایماندار، منصفانہ اور انصاف پسند کاروباری شخصیت ہوتے ہوئے ایک نوجوان تاجر  کی حیثیت سے آپ ﷺ بے    اچھی شہرت حاصل کی۔آپ ﷺ  ہمیشہ تمام لوگوں سے  منصفانہ اور شفاف   لین دین کرتے تھے۔ جب کعبہ کی تعمیر ہو رہی تھی تو حجر اسود کی تنصیب کے حوالے سے  لوگوں کے درمیان  ایک  جھگڑا اُٹھ کحڑا ہوا۔ آپ ﷺ نے حجر اسود کی  تنصیب کے حوالے سے انتہائی منصفانہ   منصوبہ پیش کیا۔ اس سے سب خوش ہوگئے  اور اس طرح  ان کو ایک قبائلی تصادم سے بچا لیا۔

 

(3)   ۔  مدینہ کی ریاست کے سربراہ  ہونے کی حیثیت سے،  آپ ﷺ نے رنگ، عقیدہ   یا نسل سے قطع نظر تمام مقدمات کا فیصلے  عدل و انصاف اور اصول انصاف  کے ساتھ کیے۔ ایک دفعہ قریش کی ایک عورت چوری کی گنہگار  پائی گئی۔ کچھ لوگ قبیلہ قریش کی عزت بچانے کے لیے  اسے  سزا سے بچانا چاہتے تھے ۔ ان لوگوں   نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے درخواست کی کہ وہ ان کے حق میں سفارش  کریں۔ حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺسے معافی کی درخواست کی۔ رسول اللہ ﷺنے  انتہائی غصے سے فرمایا کہ "بنی اسرائیل اسی وجہ سے تباہ ہوئے ۔  وہ غریبوں پر قانون  لا گو کرتے  اور امیروں کو معاف کر دیتے تھے۔"

 

(4)   ۔  خطاب کے دوران ایک انصاری نے قبیلہ بنو ثعلبہ کے کچھ آدمیوں کو وہاں بیٹھے ہوئے دیکھا تو کھڑے ہو گئے اور ان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یا رسول اللہ ﷺان کے آباؤ اجداد نے ہمارے خاندان کے ایک فرد کو قتل کیا تھا، ہم درخواست کرتے ہیں اس کے بدلے میں ان میں سے کسی  ایک کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔" حضرت محمد ﷺ  فرمایا: "باپ کا بدلہ بیٹے سے نہیں لیا جا سکتا"۔

 

(5)   ۔رسول اللہ  ﷺ  اپنے عدل و انصاف کے لیے اس قدر مشہور تھے  حتیٰ کہ یہودی بھی جو  کہ آپ کے بد ترین  دشمن تھے۔ آپ ﷺ کے پاس اپنے مقدمات  لے  کر آتے  اور رسول اللہ ﷺ  یہودی قانون کے مطابق  ان مقدمات کا فیصلہ کرتے تھے۔ آپ ﷺ نے اللہ کے اس فرمان کی بہت سختی سے پیروی  کی: "اگر وہ تمہارے پاس آئیں تو ان کے درمیان فیصلہ کر دو، یا مداخلت کرنے سے انکار کر دو، اگر تم انکار کرو گے تو وہ تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ اگر تم فیصلہ کرو تو ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرو۔ اللہ  بلیے۔ انصاف سے فیصلہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔" (5:42)۔

 

(6)   ۔انصاف کا تقاضا ہے کہ اسے ہر حال میں سر بلند رہنا چاہیے، خواہ یہ کسی کے اپنے آپ  یا اپنے  خاندان یا اپنے  رشتہ دار کے خلاف ہی  کیوں نہ ہو۔ حضرت محمد ﷺ نے اپنی ساری زندگی دوسروں کے معاملات میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا اور اپنے ساتھیوں کو انصاف کرنے کا حکم دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے  مجھ سے فرمایا: جب تمہارے پاس دو آدمی فیصلہ کے لیے آئیں تو کبھی ایک کے حق میں دوسرے کی دلیل سنے بغیر فیصلہ نہ کرو، تو بہت زیادہ امکان ہے کہ  اس طرح تم سچ جان لو گے۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو حاکم (یا قاضی) غریبوں، ضرورت مندوں  اور بے سہارا لوگوں  پر اپنا دروازہ بند کر لیتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر اپنا دروازہ بند کر دیتا ہے جب وہ ضرورت مند اور بے سہارا  ہو جاتا ہے۔

 

(7)   ۔جب حضرت محمد ﷺ بستر مرگ پر تھے تو آپ نے اعلان فرمایا کہ اگر میں نے کسی پر کچھ واجب کیا، یا میں نے کسی پر ظلم کیا، یا کسی کے مال یا عزت کو نقصان پہنچایا، تو میری ذات، میری عزت اور میرا مال حاضر ہے۔ اس دنیا میں مجھ سے بدلہ لے سکتا ہے۔" مکمل خاموشی تھی۔ صرف ایک شخص نے چند درہم کا مطالبہ کیا جو اسے ادا کر دیے گئے ۔

 

(8)   ۔اللہ کے رسول ﷺ نے اپنی مثال سے ثابت کیا کہ آپ سے زیادہ انصاف کے لیے کوئی بھی ثابت قدم نہیں ہو سکتا، خواہ وہ آپ  ﷺ کے اپنے مفاد  یا آپ ﷺ کے  قریبی عزیزوں کے مفاد کے خلاف ہو۔ آپ ﷺ نے کسی  دوست یا دشمن کی طرف سے اپنے سامنے لائے گئے ہر مقدمے کا فیصلہ بغیر کسی خوف اور حمایت کے انصاف کے ساتھ کیا۔ ایسی  وسعت  کا حامل شخص ہی  زمان و مکان کی رکاوٹوں کو عبور کرتا ہے۔ ہر عمر کے لوگ  اپنی سرگرمیوں کے مختلف شعبوں میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے آپ ﷺ کی زندگی میں کچھ نہ کچھ تلاش کر سکتے ہیں  ۔ قرآن کریم نے آپ ﷺ کی زندگی کے ان پہلو کا واضح طور پر تذکرہ کیا ہے، ’’یقیناً آپ کے لیے اللہ کے رسول ﷺ میں بہترین نمونہ ہے جو اس شخص کے لیے ہے جو اللہ اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہے اور اللہ کو  بہت زیادہ یاد کرتا ہے۔ " (33:21)


Read More

Older Posts Home
  • Popular
  • Tags
  • Archive
  • TwitterFacebookWhatsappyoutubeEmail
  • YOUTUBE

    Pakistan Standard TIME

    Pages

    • Home
    • Admission Form
    • Fees Structure & Package
    • Admission Policy
    • Site Map
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • About Us
    • Privacy Policy

     

    SBS news

    SBS roll

    About

    Copyright © 2011 Science Berg | Powered by S B S
    Bloggerized by Science Berg School -