|
Present Perfect Tense (Active Voice)
|
|
1
|
That boy has
learnt the lesson.
|
اس لڑکے نے سبق یاد
کرلیا ہے۔
|
|
2
|
That girl has
written the story.
|
اس لڑکی نے کہانی
لکھ لی ہے۔
|
|
3
|
They have taught
the poem.
|
وہ نظم پڑھا چکے ہیں۔
|
|
4
|
You have finished
your work.
|
آپ اپنا کام ختم کر
چکے ہیں۔
|
|
5
|
I have taken my
breakfast.
|
میں ناشتہ کر چکا
ہوں۔
|
|
6
|
We have heard the
songs.
|
ہم نے گیت سن لیے
ہیں۔
|
|
7
|
The dog has caught
the rabbit.
|
کتے نے خرگوش کو
پکڑ لیا ہے۔
|
|
8
|
The rats have made
holes in the wall.
|
چوہوں نے دیواروں
میں بل بنا لیے ہیں۔
|
|
9
|
The boys have
stolen eggs from the nest.
|
لڑکوں نے گھونسلے سے انڈے چرا لیے ہیں۔
|
|
10
|
The rainy season
has set in.
|
موسم برسات شروع ہو
چکا ہے۔
|
|
11
|
The winter has
come to an end.
|
موسم سرما ختم ہو
چکا ہے۔
|
|
12
|
Plants have grown
into trees.
|
پودے بڑھ کر درخت
بن چکے ہیں۔
|
|
13
|
The poor man has
grown rich.
|
غریب آدی امیر ہو
چکا ہے۔
|
|
14
|
Amjad has won the
prize.
|
امجد انعام حاصل کر
چکا ہے۔
|
|
15
|
We have accepted
the invitation.
|
ہم نے دعوت قبول
کرلی ہے۔
|
|
16
|
The clock has
struck four.
|
کلاک چار بجا چکا
ہے۔
|
|
17
|
The candidates
have solved the paper.
|
امیدوار پرچہ حل
کر چکے ہیں۔
|
|
18
|
The chief guest
has distributed the prizes.
|
مہمان خصوصی انعام تقسیم کر چکا ہے ۔
|
|
19
|
The principal has
given away the certificates to the students.
|
پرنسپل نے طلبہ کو
اسناد دے دی ہیں۔
|
|
20
|
The teams have
played the match.
|
ٹیمیں میچ کھیل چکی
ہیں۔
|
|
21
|
The court has
decided in my favour.
|
عدالت میرے حق میں
فیصلہ دے چکی ہے۔
|
|
22
|
The board has
declared the result.
|
بورڈ نے نتیجہ کا
اعلان کر دیا ہے۔
|
|
23
|
The thieves have
broken into the house.
|
چور گھر میں نقب
لگا چکے ہیں۔
|
|
24
|
l have sold this picture.
|
میں یہ تصویر بیچ
چکا ہوں۔
|
|
25
|
Naseema has passed
the examination.
|
نسیمہ نے امتحان
پاس کر لیا ہے۔
|
|
26
|
Bashir has won
scholarship.
|
بشير وظیفہ حاصل کر
چکا ہے۔
|
|
27
|
All the birds have
flown away.
|
تمام پرندے اڑ چکے
ہیں۔
|
|
28
|
We have fired the
gun.
|
ہم بندوق چلا چکے
ہیں۔
|
|
29
|
The match has
ended in a draw.
|
میچ بغیر ہار جیت کے ختم ہو چکا ہے۔
|
|
30
|
The army has
captured the fort.
|
فوج نے قلعے پر
قبضہ کرلیا ہے۔
|
|
Negative Sentences
|
|
31
|
He has not tom the
book.
|
اس نے کتاب نہیں
پھاڑی ہے۔
|
|
32
|
They have not
waited for us.
|
انھوں نے ہمارا انتظار نہیں کیا ہے۔
|
|
33
|
The principal has
not closed the school.
|
پرنسپل نے سکول بند نہیں کیا ہے۔
|
|
34
|
We have not taken
tea.
|
ہم چائے پی
نہیں چکے ہیں۔
|
|
35
|
The train has not
started.
|
گاڑی روانہ
نہیں ہوئی ہے۔
|
|
36
|
The mason has not
left the work incomplete.
|
مستری نے کام
ادھورا نہیں چھوڑا ہے۔
|
|
37
|
The king has not
taken off the crown.
|
بادشاہ نے تاج نہیں اتارا ہے۔
|
|
38
|
The hen has not
laid the egg.
|
مرغی انڈ انہیں دے
چکی ہے۔
|
|
39
|
The peacock has
not danced in the forest.
|
مور جنگل میں نہیں
نا چاہے۔
|
|
40
|
The sun has not
set in.
|
سورج ڈوب نہیں چکا
ہے۔
|
|
41
|
The patient has
not taken the medicine.
|
مریض نے دوائی نہیں پی ہے۔
|
|
42
|
The laborers have
not gone on strike.
|
مزدوروں نے ہڑتال نہیں کی ہے۔
|
|
43
|
The women have not
made up the bride.
|
عورتوں نے دلہن کو
نہیں سنوارا ہے۔
|
|
44
|
The bridegroom has
not put on new clothes.
|
دلہے نے نئے کپڑے
نہیں پہنے ہیں۔
|
|
45
|
The roof has not
given way.
|
چھت نہیں گری
ہے۔
|
|
46
|
They. have not
searched for the lost child.
|
انھوں نے گمشدہ بچے
کی تلاش نہیں کی ہے۔
|
|
47
|
You have not
accepted my application.
|
آپ نے میری درخواست منظور نہیں کی ہے۔
|
|
48
|
The court has not
considered the petition of the accused.
|
عدالت نے ملزم کی درخواست پر غور نہیں کیا ہے۔
|
|
49
|
He has not trusted
in his wife.
|
اس نے اپنی بیوی پر اعتماد نہیں کیا ہے۔
|
|
50
|
The watchman has not
done his duty.
|
چوکیدار نے اپنا فرض ادا نہیں کیا ہے۔
|
|
51
|
AII the guests
have not arrived.
|
تمام مہمان نہیں آ
چکے ہیں۔
|
|
52
|
The players have
not been served with cold drinks.
|
کھلاڑیوں کو
سردشروب نہیں دیے گئے ہیں۔
|
|
53
|
The successful
candidates have not been awarded certificates.
|
کامیاب امیدوار کو
اسنا د نہیں دی گئی ہیں۔
|
|
54
|
Good players have
not been encouraged.
|
اچھے کھلاڑیوں کی
حوصلہ افزائی نہیں کی گئی ہے۔
|
|
55
|
Our friend has not
consulted us.
|
ہمارے دوست نے ہم
سے مشورہ نہیں کیا ہے۔
|
|
56
|
The soldier has
not obeyed his officer.
|
سپاہی نے افسرکا
حکم نہیں مانا ہے۔
|
|
57
|
The enemy has not
laid down the arms.
|
دشمن نے ہتھیار نہیں ڈالے ہیں۔
|
|
58
|
Our army has not
retreated.
|
ہماری فوج نے
پسپائی اختیار نہیں کی ہے۔
|
|
59
|
My friends have
not given me tea.
|
میرے دوستوں نے
مجھے چائے نہیں دی ہے۔
|
|
60
|
The police have
not caught him red-handed.
|
پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں نہیں پڑا ہے۔
|
|
Interogative Sentences
|
|
61
|
Have you finished
your work?
|
کیا تم کام ختم کر
چکے ہو؟
|
|
62
|
Has this boy
passed the examination?
|
کیا یہ لڑکا
امتحان پاس کر چکا ہے؟
|
|
63
|
Has the hunter
caught the birds?
|
کیا شکاری پرندے
پکڑ چکا ہے؟
|
|
64
|
Where have you
seen this man?
|
تم نے اس آدمی کو کہاں دیکھا ہے؟
|
|
65
|
When has your
friend married?
|
آپ کے دوست نے کب شادی کی ہے؟
|
|
66
|
Has his son killed
the man?
|
کیا اس کے بیٹے نے آدمی کو مار ڈالا ہے؟
|
|
67
|
How have you saved
the drowning child?
|
آپ نے ڈوبتے ہوئے بچے کوکس طرح بچایا ہے؟
|
|
68
|
Have the robbers
made good escape?
|
کیاڈاکوصاف
بچ کرنکل گئے ہیں؟
|
|
69
|
Has he not taken
the revenge of his insult?
|
کیا اس نے اپنی بے
عزتی کا بدلہ نہیں لیا ہے؟
|
|
70
|
Has Akbar not
neglected his duty?
|
کیا اکبر نے اپنے
فرض سے غفلت نہیں برتی ہے؟
|
|
71
|
Why have they not
completed their work?
|
انھوں نے اپنا کام مل کیوں نہیں کیا ہے؟
|
|
72
|
Why have you spent
all your income?
|
تم نے اپنے ساری
آمدنی کیوں خرچ کر دی ہے؟
|
|
73
|
Where has he made
his maiden speech?
|
اس نے اپنی پہلی
تقریر کہاں کی ہے؟
|
|
74
|
Have they
displayed firework on the occasion of marriage?
|
کیا انھوں نے شادی
پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا ہے؟
|
|
75
|
Has your brother
reached the top of the hill?
|
کیا تمھارا بھائی
پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ چکا ہے؟
|
|
76
|
Have you carried
the day?
|
کیا تم بازی جیت
چکے ہو؟
|
|
77
|
Have your
companions run away?
|
کیا تمھارے ساتھی
بھاگ چکے ہیں؟
|
|
78
|
Where have the
robbers robbed the rich man?
|
ڈاکووں نے امیر
آدمی کو کہاں لوٹا ہے؟
|
|
79
|
Why have you
bought a ticket for me?
|
آپ نے میرے
لیے ٹکٹ کیوں خریداہے؟
|
|
80
|
Who has spoiled
this child?
|
اس بچے کو کس نے بگاڑا ہے؟
|
|
81
|
Why has the girl
broken the bottle?
|
لڑکی نے بوتل کیوں توڑ دی ہے؟
|
|
82
|
How has he fallen
from the roof?
|
وہ چھت سے کیسے گرا
ہے؟
|
|
83
|
Has Aslam
recovered his lost money?
|
کیا اسلم کو کھو ئی ہوئی رقم واپس مل گئی ہے؟
|
|
84
|
Why have the
police entered the house?
|
پولیس مکان میں کیوں داخل ہوئی؟
|
|
85
|
Has water frozen
in the lake?
|
کیا جھیل میں پانی
جم چکا ہے؟
|
|
86
|
Why have you
resigned?
|
تم نے استعفی کیوں
دے دیا ہے؟
|
|
87
|
Has he loaded the
gun?
|
کیا اس نے بندوق
بھر لی ہے؟
|
|
88
|
Where have you
kept money?
|
آپ نے روپیہ کہاں رکھا ہے؟
|
|
89
|
Has he left the
village forever?
|
کیا اس نے گاوں
ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ہے؟
|
|
90
|
Have we proved our
claim?
|
کیا ہم نے اپنا
دعویٰ ثابت کردیا ہے؟
|
|
Present
Perfect Tense (Passive Voice)
|
|
91
|
Students' answer
books have been marked.
|
طلبہ کے پرچے دیکھے جا چکے ہیں۔
|
|
92
|
I have been shown
a favour.
|
مجھ پر عنایت کی جا
چکی ہے۔
|
|
93
|
Steps have been
taken to supply water to the village.
|
گاوں میں پانی مہیا کرنے کے لیے اقدام کیے جا
چکے ہیں۔
|
|
94
|
Arrangements have
been made to open a separate college for girls.
|
لڑکیوں کے لیے الگ کالج کھولے جانے کا
انتظام کیا جا چکا ہے۔ ۔
|
|
95
|
The project has
been given final shape.
|
منصوبے کو آخری شکل دی جا چکی ہے۔
|
|
96
|
A warrant has been
issued against him.
|
اس کے خلاف وارنٹ
جاری کردیا گیا ہے۔
|
|
97
|
I have been
recalled for army service.
|
مجھے فوجی ملازمت کے لیے واپس بلایا جا چکا ہے۔
|
|
98
|
People have been
befooled.
|
لوگوں کو بے وقوف
بنایا جا چکا ہے۔
|
|
99
|
The accused have
been brought into the court.
|
ملزم عدالت میں
لائے جا چکے ہیں۔
|
|
100
|
This news has been
published in the newspapers.
|
یہ
خبر اخبارات میں شائع ہوچکی ہے۔
|
|
101
|
The thief has been
beaten severely.
|
چورکو سخت پیٹا جاچکا
ہے۔
|
|
102
|
Many books have
been written on this topic.
|
اس موضوع پر بہت
کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔
|
|
103
|
The gun has been
loaded.
|
بندوق میں گولی
بھری جا چکی ہے۔
|
|
104
|
A big amount has
been saved this year.
|
اس سال ایک بھاری
رقم بچائی گئی ہے۔
|
|
105
|
Many presents have
been sent to me.
|
مجھے بہت سے تحائف
بھیجے جا چکے ہیں۔
|
|
NEGATIVE
& INTEROGATIVE SENTENCES
|
|
106
|
The rotten egg has
not been thrown.
|
گنداانڈ اپھینکا
نہیں جا چکا ہے۔
|
|
107
|
The dirty clothes
have not been washed.
|
میلے
کپڑے دھوئے نہیں جا چکے ہیں۔
|
|
108
|
This matter has
not been discussed.
|
اس معاملے پر بحث نہیں کی جا چکی ہے۔
|
|
109
|
The cows have not
been tied to the pegs.
|
گائیوں کو کھونٹے سے باندھا نہیں جا چکا ہے۔
|
|
110
|
The meat has not
been packed in tins.
|
گوشت ڈبوں میں بند نہیں کیا جاچکا ہے۔
|
|
111
|
The sheep have not
been put into the pen.
|
بھیڑوں کو باڑے میں بند نہیں کیا جاچکا ہے۔
|
|
112
|
The pegs have not
been uprooted.
|
کھونٹیاں اکھاڑی
نہیں جا چکی ہیں۔
|
|
113
|
The players have
not been awarded certificates.
|
کھلاڑیوں کو
سرٹیفکیٹ نہیں دیے جا چکے ہیں۔
|
|
114
|
The statement of
the witness has not been recorded.
|
گواہ کا بیان نہیں
لیا جا چکا ہے۔
|
|
115
|
Has this letter
been returned?
|
کیا چٹھی واپس
بھیجی جا چکی ہے؟
|
|
116
|
Why have you been punished?
|
تمھیں کیوں سزا دی جا چکی ہے؟
|
|
117
|
Where has Eid
namaz been offered?
|
عید کی نماز کہاں
پڑھی جا چکی ہے؟
|
|
118
|
Where have the
guests been seated?
|
مہمانوں کو کہاں
بٹھایا جا چکا ہے؟
|
|
119
|
Why have the books
been tom?
|
کتابیں کیوں
پھاڑ دی گئی ہیں؟
|
|
120
|
Has the pilgrim
been seen off?
|
کیا حاجی
کو الله حافظ کہا جا چکا ہے؟
|
|
121
|
Where has the
mango tree been planted?
|
آم کا درخت کہاں لگایا گیا ہے؟
|
|
122
|
Have bazaars been
decorated?
|
کیا بازار سجا
ئے جا چکے ہیں؟
|
|
123
|
How has the woman
been defrauded?
|
عورت کو دھوکا کیسے دیا جا چکا ہے؟
|
|
124
|
Why has the
innocent child been beaten?
|
معصوم بچے کو کیوں
پیٹا جا چکا ہے؟
|
|
125
|
Has the
application of the boy not been considered?
|
کیا لڑکے کی درخواست پرغورنہیں کیا جا چکا
ہے؟
|
|
126
|
The lamps have not
been lighted.
|
لیمپ روشن نہیں کیے
جا چکے ہیں۔
|
|
127
|
Has the holiday
not been announced?
|
کیا چھٹی کا اعلان
نہیں کیا جا چکا ہے؟
|
|
128
|
He has not been
taken into custody.
|
وہ حراست میں نہیں لیا جا چکا ہے۔
|
|
129
|
He has not been
dismissed from service.
|
أسے ملازمت سے برطرف نہیں کیا جا چکا ہے۔
|
|
130
|
Have his clothes
been torn out?
|
کیا اس کے کپڑے پھاڑ دیے گئے ہیں؟
|
|
131
|
Have all the
students been awarded grade "A"?
|
کیاسب طلبہ کواے گریڈ دیا جاچکا ہے؟
|
|
132
|
When has the house
been white washed?
|
مکان میں سفیدی کب کی جاچکی ہے؟
|
|
133
|
1
have not been informed about Hamid's whereabouts.
|
مجھے حمید کا اتہ
پتہ نہیں بتایا گیا ہے۔
|
|
134
|
Has the machine
been oiled?
|
کیامشین کوتیل دیا
جاچکا ہے؟
|
|
135
|
Where have the
poor been fed?
|
غریبوں کو کہاں
کھانا کھلایا گیا ہے؟
|
|
136
|
The rotten apples
have not been eaten.
|
خراب سیب کھانے
نہیں جا چکے ہیں۔
|
|
137
|
The house has not
been broken into.
|
گھر میں نقاب نہیں
لگائی جا چکی ہے۔
|
|
138
|
Has the tax been
collected from the rich?
|
کیا امیروں سے ٹیکس
وصول کیا جا چکا ہے؟
|
|
139
|
The tom currency
notes have not been mended.
|
پھٹے ہوئے نوٹوں کو
جوڑا نہیں جا چکا ہے۔
|
|
140
|
The child has not
been put to bed.
|
بچے کو سلایا
نہیں جا چکا ہے۔
|
|
141
|
Has their donation
been received?
|
کیا ان کا عطیہ موصول ہو چکا ہے؟
|
|
142
|
Why have the roll
numbers not been issued to the candidates?
|
امیدواروں کو رول نمبر کیوں جاری نہیں کیے گئے
ہیں؟
|
|
143
|
Have all the voters
names been registered?
|
کیا تمام ووٹروں کے
نام رجسٹر میں درج کیے جا چکے ہیں؟
|
|
144
|
No vote has been
cast in favour of this candidate.
|
اس امیدوار کو ایک
ووٹ بھی نہیں دیا گیا ہے۔
|
|
145
|
This decision has
not been agreed upon.
|
اس فیصلے پر اتفاق
نہیں ہو چکا ہے۔
|
|
146
|
Has the stranger
been led?
|
کیا اجنبی کی راہنمائی کی جا چکی ہے؟
|
|
147
|
Have all the
witnesses been summoned?
|
کیا تمام گواہوں کو
بلایا جاچکا ہے؟
|
|
148
|
Why has the
meeting been postponed?
|
جلسہ ملتوی کیوں
کیا گیا ہے؟
|
|
149
|
Has the sunken
boat been pulled out of the river?
|
کیاڈوبی ہوئی کشتی دریا سے نکالی جا چکی ہے؟
|
|
150
|
The feathers of
pigeons have not been clipped.
|
کبوتروں کے پرنہیں کاٹے جا چکے ہیں۔
|
|
151
|
Has the lion been
encaged?
|
کیا شیر پنجرے میں بند کیا جاچکا ہے؟
|
|
152
|
The dog has not
been pulled out of the well.
|
کتے کو کنویں سے نہیں نکالا جا چکا ہے۔
|
|
153
|
Has the fine of
all the boys been remitted?
|
کیا سب لڑکوں کا
جرمانہ معاف کیا جاچکا ہے؟
|
|
154
|
Your letter has
not been replied.
|
آپ کے خط کا جواب
نہیں دیا جا چکا ہے۔
|
|
155
|
How has the money
been drawn from the bank?
|
بینک
سے روپیہ کیسے نکلوایا جاچکا ہے؟
|