Science Berg: All is not lost class 9th
skip to main | skip to sidebar
  • HOME
  • Play Group
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Work Books
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Class Nursery
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Work Books
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Class Prep
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • First Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • The Radiant Way
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Second Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Third Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
Science Berg School - Image 1
Welcome to ‘Science Berg School’ a school of science and arts
Science Berg School - Image 2
We develop a Passion of Science to our young minds
Science Berg School - Image 3
A wonder of Scientific World
Science Berg School - Image 4
We apply attractive Teaching Methods
Science Berg School - Image 5
Boosting the Spirit of your kids
Science Berg School - Image 6
Comprehensive Scientific Education
Science Berg School - Image 7
Welcome to ‘Science Berg School’ a school of science and arts
  • 4th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 5th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 6th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 7th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Pre-9th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Ninth Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Tenth Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • English Notes
  • Class 9th
    • Objective
      • Forms of Verbs
      • Spellings
      • Words Meanings
      • Grammar Options
    • Subjective
      • Question Answers
      • Urdu Translation
      • Summary
      • Sentences
      • Letters/Dialogues
      • Comp. Passages
      • Active Passive voice
      • Urdu to English
        • Use of It, There
        • Use of is, am, are, was, were
        • Use of has, have, had
        • Present Ind. T.
        • Past Ind. T.
        • Future Ind. T.
        • Present Conti. T.
        • Past Conti. T.
        • Future Conti. T.
        • Present Per. T.
        • Past Per. T.
        • Future Per. T.
        • Present Per. Conti. T.
        • Past Per. Conti. T.
        • Future Per. Conti. T.
    • Book Translation
      • The Saviour of Mankind
      • Patriotism
      • Media and its Impact
      • Hazrat Asma (RA)
      • Daffodils (Poem)
      • The Quaid’s Vision and Pakistan
      • Sultan Ahmad Masjid
      • Stoping by woods on a snowy evening (Poem)
      • All is not Lost
      • Drug Addiction
      • Noise in the Environment
      • Three days to See
  • Class 10th
    • Objective
      • Forms of Verbs
      • Spellings
      • Synonyms Antonyms
      • Gramm-Options
      • Book Reviews
    • Subjective
      • Question Answers
      • Urdu Translation
      • Summary
      • Essay Paragraph
      • Direct and Indirect
      • Pair of Words
      • Urdu to Eng.
    • Book Translation 10
      • Hazrat Muhammad ﷺ an Embodiment of Justice
      • Chinese New Year
      • Try Again (Poem)
      • First Aid
      • Yhe Rain (Poem)
      • Television VS. Newspapers
      • Little by Little One Walks Far
      • Peace (Poem)
      • Selecting the Right Career
      • A World Without Books
      • Great Expectations
      • Population Growth and World Food Supplies
      • Faithfulness
]]>
Science Berg

SCIENCE BERG

Daily Diary

  • Play Group
  • Nursery
  • Class Prep
  • Grade One
  • Grade Two
  • Grade Three
  • Grade Four
  • Grade Five
  • Grade Six
  • Grade Seven
  • Grade Pre-9th
  • Grade Ninth
  • Grade Tenth

Pair of Words

  • First Year
  • Class 10th

Showing posts with label All is not lost class 9th. Show all posts
Showing posts with label All is not lost class 9th. Show all posts

All is not lost

April 27, 2024  Science Berg School  No comments

 Unit_9                         All is not lost












 

1۔ بطور نرس یہ میرے پیشے کا آغاز تھا۔ میں نیورالوجی وارڈ کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ(ICU) میں کام کرتی تھی۔ایک نوجوان پیشہ ور کی حیثیت سے میں پوری دنیا کو بچانے کی خواہش رکھتی تھی۔ خطرناک حادثات سے متاثرہ مریضوں کو تیزی سے صحت یاب ہوتے دیکھ کر میں خوش ہوتی تھی۔تاہم شدید عصبی خرابیوں کے شکار افراد کی دیکھ بھال کرتے ہوئے مجھے بڑا دکھ ہوتا تھا۔

2۔ ایک دن بس کے حادثے میں زخمی ہونے والی نوجوان دوشیزا کے بستر کے پاس کھڑی ہو کر میں حیرانگی سے سوچ رہی تھی کہ کیا یہ بھی دوسروں کی طرح جلد صحت یاب ہو جائے گی۔ ایک مصروف سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار بس سے ٹکرانے کی وجہ سے حِرا کے سر اور ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹیں آئیں تھیں۔ میں نے اس کے بے جان بازوؤں کو اپنے ہاتھوں میں لیا اور اس پر کئی ورزشیں آزمائیں مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ میں نے اس کی چھوٹی بہن کو بلوایا اور یہ سوچتے ہوئے اس سے باتیں کروائیں کہ ممکن ہے کسی قریبی عزیز کی آواز سے شاید اس کے مردہ اعصاب متحرک ہو جائیں۔ وہ دیکھ سکتی تھی مگر بول نہیں سکتی تھی۔ اس کی آنکھی ایک مخصوص بے بسی کا اظہار کر رہی تھیں۔ میں اس کی آنکھوں کے ذریعے اس کا ذہن پڑھ سکتی تھی۔ شاید وہ کہنا چاہتی تھی کہ" براہ مہربانی میری مدد کرو"۔

3۔ ایک ساتھی نرس میرے قریب آئی اور پوچھا،"راحیلہ تم کیا کر رہی ہو؟ ہاری ہوئی جنگ لڑ رہی ہو"؟پہلے تو اپنی ساتھی سے مجھے مایوسی بھرا تبصرہ سن کر دکھ ہوا۔پھر میں نے جواب دیا،" میں کوشش کر رہی ہوں کہ اس کا ذہن اس کی بہن کی آواز سن سکے۔ اس کے ساتھ میں اس بات کو یقینی بنانے کی بہتر کوشش میں ہوں کہ اس کے بازوؤں اور ٹبگوں کو بہتر ورزش حاصل ہو۔ اس سے اسے عام انسانوں کی طرح چلنے میں مدد مل سکتی ہے"۔اسی دوران ڈیوٹی پر موجود ایک سینئر ڈاکٹر اندر آئے ، اُنہوں نے مجھے طنزیہ مسکراہٹ سے دیکھا اور کہا،" اگر آپ اپنی ڈیوٹی کا زیادہ تر وقت ایک مریض پو صرف کریں گی تو ہمیں دوسرے مریضوں کے لیے اور نئی نرسیں ملازم رکھنا ہونگی۔ مہربانی کر کے جاؤ اور دوسرے مریضوں کو دیکھو۔ ہمیں اس (مریضہ) کے لیے زیادہ اُمید نہیں ہے۔ میرا خیال نہیں کہ وہ دوبارہ کبھی چل سکے گی"۔

4۔میں پریشان تھی۔ مریضہ کو بغیر دیکھ بھال کے چھوڑنے کی ہدایت مجھے درست معلوم نہیں ہوتی تھی۔ میں جانتی تھی کہ اس کے اعصاب  بُری طرح متاثر ہوئے تھے، لیکن اسے موقع دینے کی ضرورت تھی۔ کہیں سے میرے اندر کی آواز آئی" اس کے لیے ایک دفعہ اور کوشش کرو"۔

5۔ میں سینئر نرس کے پاس گئی اور اس سے کہا کہ میں اس مریضہ کی مدد اور اس کے ساتھ زیادہ قریب ہو کر کام کرنا چاہتی ہوں۔ سینئر نرس نے مجھے انتہائی حیرت سے دیکھااور کہا کہ اسے انچارج ڈاکٹر کی طرف سے اس مریضہ کو جنرل وارڈ میں منتقل کرنے کے احکامات ملے ہیں۔ڈاکٹروں کے خیال میں یہ ایک نا اُمید کیس تھا اس لیے دوسرے مریضوں کے لیے بستر خالی ہونا چاہیے تھا۔ مجھے یہ سن کر بہت دکھ ہوا۔ مریضہ کے اہل خانہ نے بھی مجھ سے درخواست کی کہ اس معاملے میؐ کوشش کر کے میں ان کی مدد کروں۔ کچھ نہ کچھ کرنے کی ضرورت تھی۔ میں اپنی مریضہ کو ہاری ہوئی جنگ  لڑنے کے لیے اکیلے نہیں چھوڑ سکتی تھی۔ میں نے ملازمت کا خطرہ مول لینے اور مریضہ کی مدد کرنے کے لیے اپنا ذہن تیار کر لیا۔ میں نے سینئر ڈاکٹرز سے درخواست کی کہ مجھے اس بے بس نوجوان مریضہ کی دیکھ بھال کرنے کی اجازت دیں۔ کسی نہ کسی طرح میں مریضہ کوICUمیں رکھنے میں کامیاب ہو گئی۔

6۔ میں نے حرا پر کام جاری رکھا۔ مگر وہ زیادہ بہتر نہیں ہو رہی تھی۔ اسے بستر پر قابل رحم حالت میں دیکھ کر میں اس کی طرح خود کو بھی بے بس محسوس کرنے لگی۔ کیا میں سینئر ڈاکٹرز کے سامنے اپنے رویہ کو درست ثابت کر سکوں گی؟میں نے اُمید نہیں کھوئی،میں نے صبر سے کام جاری رکھا اور اسے ورزشیں کرواتی رہی۔ میں اسے آہستہ آہستہ تھوڑا سا بہتر ہوتے دیکھ سکتی تھی۔ ایک دن میں  اُسے اپنی چھوٹی اُنگلی اُٹھاتے دیکھ کر پر جوش ہو گئی۔ سب کچھ نہیں کھویا تھا۔

7۔ مجھے تین ماہ کے تربیتی کورس پر کراچی بھیج دیا گیا۔ میں نے اپنی مریضہ کو اچھے ہاتھوں میں دینے کی ہر ممکن کوشش کی۔ میں تین مہینوں کے بعد واپس آئی تو  میں نےاپنی مریضہ کے بستر پر  کسی اور کو دیکھا۔ میرے پاؤں زمین پر جم گئے۔ مجھے یہ بھی پوچھنے کا حوصلہ نہ ہوا کہ" کیا ہوا؟"

8۔ ذہن میں اُبھرتے ہوئے کئی سوالات کے ساتھ جب میں اس کے بستر کے قریب کھڑی تھی تو مجھے اپنے کاندھے پر ہلکی سی تھپکی محسوس ہوئی۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو ایک نوجوان عورت مجھے دیکھ کر مسکرا رہی تھی۔ " کیا تم اپنی مریضہ کی تلاش میں ہو؟" یہ کہتے ہوئے وہ مجھے گلے ملی۔ ہر کام کے لیے آپ کا شکریہ جو بھی آپ نے کیا! میں جانتی ہوں کہ مجھے اپاہج زندگی گزارنے  کی آپ نے اُن کوع اجازت نہیں دی۔

9۔ میں ابھی تک کھڑی تھی حتیٰ کہ اس کے خاندان والے اپنے چہروں پر بڑی مسکراہٹیں لیے میرے ارد گرد جمع  ہو گئے۔ خدا کا شکر ہے! کہ وہ میری مریضہ تھی، جو اپنے پاؤں پر کھڑی اور چل رہی تھی۔اُس کے ارد گرد مشینری اور ٹیوبوں کے بغیر میں اُسے پہچان نہ سکی۔وہ بیساکھیوں پر چلتی تھی جن کو اس نے چند مہینوں میں چھوڑ دینا تھا۔ میں خوش تھی کہ میری کوششیں رنگ لے آئیں۔ لیکن میں سب سے زیادہ اس بات پر خوش تھی کہ اللہ نے ہاری ہوئی جنگ جیتنے کے لیے میری مدد کی۔

10۔ وہ اور اس کے افراد خانہ میرے ساتھ گہری دوستی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میرے لیے ان کے احسان مندی کے جذبات دیکھ کر میں عاجز ہو جاتی تھی۔میں نے اپنے اندر ایک نئی طاقت کا جذبہ محسوس کیا۔" جہاں چاہ وہاں راہ" مجھے ایک نرس ہونے پر فخر تھا۔

 

Read More

Older Posts Home
  • Popular
  • Tags
  • Archive
  • TwitterFacebookWhatsappyoutubeEmail
  • YOUTUBE

    Pakistan Standard TIME

    Pages

    • Home
    • Admission Form
    • Fees Structure & Package
    • Admission Policy
    • Site Map
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • About Us
    • Privacy Policy

     

    SBS news

    SBS roll

    About

    Copyright © 2011 Science Berg | Powered by S B S
    Bloggerized by Science Berg School -