Science Berg: Noise in the Environment class 9th
skip to main | skip to sidebar
  • HOME
  • Play Group
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Work Books
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Class Nursery
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Work Books
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Class Prep
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Mathematics
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • First Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • The Radiant Way
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Second Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Third Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • G. Knowledge
        • Drawing
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
Science Berg School - Image 1
Welcome to ‘Science Berg School’ a school of science and arts
Science Berg School - Image 2
We develop a Passion of Science to our young minds
Science Berg School - Image 3
A wonder of Scientific World
Science Berg School - Image 4
We apply attractive Teaching Methods
Science Berg School - Image 5
Boosting the Spirit of your kids
Science Berg School - Image 6
Comprehensive Scientific Education
Science Berg School - Image 7
Welcome to ‘Science Berg School’ a school of science and arts
  • 4th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 5th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • The Radiant Way
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 6th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • 7th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English Reading
        • English Dictation
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu Reading
        • Urdu Dictation
        • Islamic Studies
        • Mathematics
        • Science
        • Social Studies
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Pre-9th Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Moien-ul-Tarjama
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Ninth Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • Tenth Grade
    • Admission Package
      • Books
        • English
        • Urdu
        • Islamic Studies
        • Pak-Studies
        • Mathematics
        • Physics
        • Chemistry
        • Biology
        • Syllabus
          • First Term
          • Second Term
          • Annual Term
          • Summer Pack
  • English Notes
  • Class 9th
    • Objective
      • Forms of Verbs
      • Spellings
      • Words Meanings
      • Grammar Options
    • Subjective
      • Question Answers
      • Urdu Translation
      • Summary
      • Sentences
      • Letters/Dialogues
      • Comp. Passages
      • Active Passive voice
      • Urdu to English
        • Use of It, There
        • Use of is, am, are, was, were
        • Use of has, have, had
        • Present Ind. T.
        • Past Ind. T.
        • Future Ind. T.
        • Present Conti. T.
        • Past Conti. T.
        • Future Conti. T.
        • Present Per. T.
        • Past Per. T.
        • Future Per. T.
        • Present Per. Conti. T.
        • Past Per. Conti. T.
        • Future Per. Conti. T.
    • Book Translation
      • The Saviour of Mankind
      • Patriotism
      • Media and its Impact
      • Hazrat Asma (RA)
      • Daffodils (Poem)
      • The Quaid’s Vision and Pakistan
      • Sultan Ahmad Masjid
      • Stoping by woods on a snowy evening (Poem)
      • All is not Lost
      • Drug Addiction
      • Noise in the Environment
      • Three days to See
  • Class 10th
    • Objective
      • Forms of Verbs
      • Spellings
      • Synonyms Antonyms
      • Gramm-Options
      • Book Reviews
    • Subjective
      • Question Answers
      • Urdu Translation
      • Summary
      • Essay Paragraph
      • Direct and Indirect
      • Pair of Words
      • Urdu to Eng.
    • Book Translation 10
      • Hazrat Muhammad ﷺ an Embodiment of Justice
      • Chinese New Year
      • Try Again (Poem)
      • First Aid
      • Yhe Rain (Poem)
      • Television VS. Newspapers
      • Little by Little One Walks Far
      • Peace (Poem)
      • Selecting the Right Career
      • A World Without Books
      • Great Expectations
      • Population Growth and World Food Supplies
      • Faithfulness
]]>
Science Berg

SCIENCE BERG

Daily Diary

  • Play Group
  • Nursery
  • Class Prep
  • Grade One
  • Grade Two
  • Grade Three
  • Grade Four
  • Grade Five
  • Grade Six
  • Grade Seven
  • Grade Pre-9th
  • Grade Ninth
  • Grade Tenth

Pair of Words

  • First Year
  • Class 10th

Showing posts with label Noise in the Environment class 9th. Show all posts
Showing posts with label Noise in the Environment class 9th. Show all posts

Noise in the Environment

April 27, 2024  Science Berg School  No comments

 Unit_11                    Noise in the Environment





ماحول میں شور

1۔ صوتی آلودگی کی تعریف کچھ یوں  کی گئی ہے کہ" شور کی کوئی بھی صورت جو معمولاتِ زندگی کو خراب کرتی ہے"۔اگر اسے روکا نہ جائے تو یہ انسانی ذہن اور جسم کے ساتھ ساتھ جانوروں پر بھی سنگین اثرات مرتب کر سکتی ہے۔

2۔ شور کی آلودگی پاکستان میں بے سکونی، ذہنی دباؤ اور تکلیف دہ عوامل پیدا کرنے والے سب سے بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ شہری علاقوں اور بڑے شہروں میں شور کی آلودگی خطرناک سطح تک پہنچ چکی ہے۔مثال کے طور پر پنجاب تحفظ ِ ماحولیات کے ادارہ نے ایک سروے میں دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں شور کی سطح 91 ڈیسی بل تک پہنچ چکی ہے، جبکہ اس کی قابل قبول سطح 75ڈیسی بل ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بہت سے لوگوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پہلے ہی سے خطرے میں ہے۔

3۔پاکستان میں شور کی آلودگی کے بڑے ذرائع نقل و حمل، تعمیراتی جگہیں، بجلی کے آلات کا غیر محتاط استعمال اور اونچی آواز میں بولنے کی عادات ہیں۔ آمدورفت کے مختلف ذرائع جیسا کہ گاڑیاں، ہوائی جہاز، ریل گاڑیاں اور بحری جہازوں سے آنے والا شور انسانی آبادیوں کے لیے بہت پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ شہری علاقوں میں آبادی میں اضافے اور ترقی کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی ٹریفک میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اس نے ڈرائیوروں کے غیر ضروری ہارن بجانے کی صورت میں شور کی انتہائی زیادہ آلودگی کو وسیع پیمانے پر بڑھاوا دیا ہے۔ ہوائی اڈوں اور ریلوے سٹیشنوں کے قریب رہائشی علاقوں کی آبادی میں تیزی سے اضافے نے بھی رہائشیوں کو شور کے مستقل اور ناقابلِ بچاؤ خطرے میں ڈال دیا ہے۔

4۔شہری علاقوں میں صوتی آلودگی کا ایک دوسرا سبب تعمیراتی جگہوں پر ہونے والا کام ہے۔ شہری علاقوں میں عام طور پر تعمیراتی کام کی رفتار  بڑی سست اور وقت کا زیاں ہوتا ہے۔ نقل و حمل، تعمیراتی جگہوں پر استعمال ہونے والا سامان جیسا کہ چھیدنے اور سوراخ کرنے کی آوازیں بھی شور کی آلودگی کا بڑا سبب ہیں۔ یہ نہ صرف عوام کو پریشان کرتا ہے بلکہ تعمیراتی مزدوروں کی بھی ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ کا باعث بن کر متاثر کرتا ہے۔

5۔ ٹیکنالوجی کا استعمال بھی صوتی آلودگی کا ایک اور ذریعہ ہے۔ مثال کے طور پر موبائل فون ، بجلی کے جرنیٹرز، میوزک سسٹمز اور ٹی۔وی وقت کے ساتھ ساتھ تکلیف دہ ہو جاتے ہیں۔ ان تمام چیزوں کا بغیر نگرانی استعمال ان کو آلودگی پھیلانے والے عناصر بنا دیتا ہے۔ جب لوگ دفتروں،ہسپتالوں،سکولوں اور کالجوں میں جاتے ہیں تو عام طور اپنے مابائل فون کو بند یا طرز خاموشی پر نہیں کرتے۔ وہ رہائشی علاقوں میں بجلی کے جرنیٹرز کا بھی بے تحاشہ استعمال کرتے ہیں اور دوسرے رہائشیوں کے آرام میں خلل ڈالتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلند موسیقی یا ٹی۔وی کو بلند آواز میں سننا صوتی آلودگی کا ایک اور سبب ہے۔ اس کے لیے لوگوں کو ذمہ دار شہریوں جیسا رویہ اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ دوسے لوگ اس طرح کے غیر محتاط افعال کی وجہ سے تکلیف کا شکار نہ ہوں۔

6۔ صوتی آلودگی نہ صرف ماحولیاتی بگاڑ کا سبب بنتی ہے بلکہ اس کا انسانی صحت پر بھی منفی اثر ہوتا ہے۔ یہ ایک حیاتیاتی دباؤ ہے اور سخت رویہ، ہائی بلڈ پریشر،زیادہ ذہنی دباؤ،سماعت کی خرابی، بے چینی،ذہنی  دباؤ اور بے خوابی جیسی کیفیات کا سبب بن سکتا ہے۔ بے خوابی مزید بے چینی، بد مزاجی اور جذباتی دباؤ کی طرف لے جا سکتی ہے۔ مزید یہ کہ شور کی آلودگی طلبہ کے تعلم اور توجہ کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے۔ امتحان کی تیاری کرنے والے طلبہ میوزک سسٹمز ٹی۔وی یا بجلی کے جرنیٹروں کی بلند آواز کی وجہ سے جلد پریشان ہو سکتے ہیں۔ اس سے انہیں غیر ضروری ذہنی اور جسمانی تناؤ ملتا ہے۔

7۔ پاکستان میں مختلف ذرائع سے آنے والے شور کے درجات کو کم کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ شور کے غیر ضروری درجات پر قابو پانے کے لیے حکومت کو لازمی طور پر مختلف  ذرائع فعال بنانا اور استعمال میں لانا چاہییں۔ مثال کے طور پر پنجاب تحفظِ ماحولیات کا ادارہ رہائشی علاقوں میں تقریباً 55ڈیسی بل اور کاروباری علاقوں میں 75ڈیسی بل شور کی سطح تجویز کرتا ہے۔ یہ اعدادو شمار گورنمنٹ کی طرف سے لازماً سختی سے لاگو ہونے چاہییں۔ مزید یہ کہ صوتی آلودگی کو کم سے کم کرنے کے لیے گورنمنٹ کو ٹریفک کی ترتیب ست روانی، شور کرنے والی گاڑیوں کو سڑک پر آنے سے روکنا، جہاں ضروری ہو شور کی راہ میں رکاوٹوں کا استعمال کرنا اور تعمیراتی کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنانا چاہیے۔ اپنے علاقے میں غیر ضروری شور پیدا کرنے والے عاملین کو روکنے، قوانین بنانے اور لاگو کرنے کے لیے رہائشی انجمنوں کو بھی آگے آنا چاہیے۔ دفتروں، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں شور کے بہتر انتظام کے لیے موبائل فون کا استعمال سختی سے منع ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ ان علاقوں میں لوگوں کو اُونچی آواز میں بولنے سے بھی روکنا چاہیے۔

8۔ صوتی آلودگی ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور مقامی اور حکومتی سطح پر اسے زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔ لوگوں کو انسانی صحت پر شور کے خطرناک اژر کے بارے میں لازماً زیادہ آگاہی پیدا کرنی چاہیے۔ اگرچہ ماحول میں اس تکلیف دہ چیز کے غیر ضروری استعمال سے بچنے کے لیے مزید شہری احساس اور ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کی ضرورت ہے۔ صرف اسی صورت میں ہمارا وطن انتہائی پر سکون اور رہنے کے لیے خوبصورت جگہ بن سکتا ہے۔

Read More

Older Posts Home
  • Popular
  • Tags
  • Archive
  • TwitterFacebookWhatsappyoutubeEmail
  • YOUTUBE

    Pakistan Standard TIME

    Pages

    • Home
    • Admission Form
    • Fees Structure & Package
    • Admission Policy
    • Site Map
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • About Us
    • Privacy Policy

     

    SBS news

    SBS roll

    About

    Copyright © 2011 Science Berg | Powered by S B S
    Bloggerized by Science Berg School -